کارپوریٹ حکمت عملی

کاروباری حکمت عملی اور اقدامات

۔ ٹھٹہ سیمنٹ کمپنی اپنے صارفین کو مقدم رکھنے اور اہمیت دینے والی کمپنی ہے جو تعمیراتی مقاصد کے لئے معیاری مصنوعات فراہم کر رہی ہے۔

جاری احسن اقدامات

      ۔ نئے، جدید کارکردگی فراہم کرنے والی ٹیکنالوجیز پر سرمایہ کاری کرنا۔
      ۔ ماحول دوست ماحول متعارف کروانا اور اس پر سرمایہ کاری کرنا۔
      ۔ وسائل کے لئے خود پر انحصار کرنا۔
      ۔ مصنوعات کی وسعت اور تنوع۔
      ۔ ادارے کے ملازمین اور وابستہ افراد کے لئے تربیتی نشستوں، ورک شاپس کا اہتمام کرنا۔
      ۔ خدمات فراہم کرنے والے نظام اور صارفین سے رابطہ کاری کو موثر اور مسلسل بہتری کی طرف لے کر جانا۔
      ۔ نئے، نوجوان، تربیت یافتہ افراد پر سرمایہ کاری کرنا تا کہ ادارےاور ملک کی ترقی ممکن ہو۔
      ۔ مالیاتی انتظام کو جدید انداز میں چلانا۔
      ۔ کارپوریٹ انداز میں رہنمائی اور تربیت۔
      ۔ صارفین کومقدم رکھنا اور اہمیت دینا۔
      ۔ حکمت عملی کے حوالے سے شراکت داری۔